اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

"شہزادوں کا انتظار نہ کریں"اداکارہ صاحبہ کا کنواری لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی شہزادے کا انتظار نہ کریں اور اگر اچھا شخص مل جائے تو فوری طور پر شادی کرلیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ صاحبہ کا کہنا تھاکہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں10 برس تک شادی نہ کرنے کا عہد کیا تھا لیکن چھٹے برس ہی انہوں نے ریمبو سے شادی کرلی، وقت کے ساتھ انسان کی سوچ بدلتی رہتی ہے اور جب کسی کو ایک اچھا انسان مل جائے تو پھر شادی میں دیر نہیں کرنی چاہئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جو ریمبو نے انہیں شادی کی پیشکش کی تو وہ ان کی خوبیوں کو دیکھ کر انکار نہ کرسکیں اور شادی کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے