اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اذلان شاہ کپ میں ہاکی ٹیم کی مسلسل بہترین کارکردگی میرٹ پر سلیکشن کا ثبوت ہے: رانا مشہود

05 May 2024
05 May 2024

(لاہورنیوز) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہاکہ قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم شہبازشریف کوجاتا ہے۔

رانا مشہود احمد نے کہاکہ اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل بہترین کارکردگی میرٹ پر سلیکشن کا منہ بولتا ثبوت ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی بروقت توجہ سے ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا معاملہ حل ہوا ہے،ہاکی ٹیم ہماری توقعات پر پورا اتر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے ہمارےسر فخر سے بلند کر دیئے ہیں، قومی ہاکی ٹیم ایک نئی ٹیم ہے اور اسے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کہا کہ تمام قوم کو ہمارے ہاکی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے