اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم ٹیم کے کپتان، مجھے اور عامر کو ان سے کوئی مسئلہ نہیں: عماد وسیم

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابراعظم ہمارے کپتان ہیں مجھے اور محمد عامر کو ان سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

عماد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابراعظم پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں اور ہم سب انہیں سپورٹ کرتے ہیں، بابر شاید اسی لیے کپتان بنے ہیں تاکہ ہمیں ورلڈکپ جتواسکیں۔

قیادت میں مشاورت کے سوال پر عماد وسیم کا کہنا تھا  ہم سب کا مقصد جیت ہے، اس لیے ہر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے