اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر آئیں گے: عماد شکیل بٹ

04 May 2024
04 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ سنسنی خیز رہا، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر آئیں گے۔

عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ ابتدائی کوارٹر میں کارکردگی اچھی نہیں رہی، جو پلان دیا گیا پہلے دو کوارٹر میں اس پر عمل نہیں کر سکے۔کپتان ہاکی ٹیم نے کہا کہ دو بار خسارے میں جانے کے بعد کم بیک کرنا مشکل ہوتا ہے، جیت کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو جاتا ہے وہ جان لڑا کر کھیلے۔

عماد شکیل بٹ نے کہا کہ ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز کا پلان بھی بہت اچھا تھا، کوریا کے خلاف میچ کے لیے عوام دعا کرے۔انہوں نے کہا کہ ہاکی کی عالمی رینکنگ میں بھی بہتری لانے کی کوشش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے