اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گندم خریداری کیلئے پنجاب کے کسی سینٹر پر باردانہ جاری نہ ہوا

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) گندم کی سرکاری خریداری تاحال نہ شروع ہو سکی ، پنجاب کے تمام 400 سینٹر پر تاحال باردانہ جاری نہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کسانوں نے اپنا احتجاج وسطی پنجاب میں گندم کی کٹائی کی وجہ سے اگلے ہفتے تک ملتوی کئے جانے پر غور شروع کر دیا ، وسطی پنجاب میں گندم کی کٹائی تیزی سے جاری ہے۔

دوسری جانب کسان رہنما شہزادہ سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے ابھی تک گندم خریداری کے کسی بھی حل کے لئے ہم سے رابطہ نہیں کیا ، حکومت گندم کی خریداری نہ کرنے پر بضد ہے ،صوبے بھر کے 400 میں سے ایک بھی سینٹر پر خریداری شروع نہیں ہو سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے