اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی حکام سے اختلافات، پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ہے اور انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی بھی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہو گئے تھے جن کا استعفیٰ پی سی بی نے منظور بھی کر لیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے