اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 314.00 زندہ مرغی
  • 455.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.72 قیمت فروخت : 906.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248000 دس گرام : 212600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227332 دس گرام : 194882
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3055 دس گرام : 2622
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رانا ثناء اللہ

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں گے،ماضی میں بھی بات ہوئی ہے، مولانا کی بات سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہے گی اور ہو گی، جب تک سب سرجوڑ کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا، معاملے کو خوش اسلوبی سے طے کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے