اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

01 May 2024
01 May 2024

(لاہورنیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں دو فیصد تک کی کمی ہوئی، امریکہ میں خام تیل کے سٹاک میں حیران کن اضافے کے باعث عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی ہوئی۔

خام تیل کی قیمتیں مشرق وسطیٰ کے جنگ بندی معاہدے کے امکان پر بھی گری ہیں۔برطانوی خام تیل کی قیمت 1.39 ڈالر کمی کے ساتھ 84.94 فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل 1.39 ڈالر کمی کے بعد 80.54 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے