اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی تا مارچ مالی خسارہ 3902 ارب روپے ہوگیا، فسکل رپورٹ جاری

01 May 2024
01 May 2024

(لاہورنیوز) وفاقی وزارت خزانہ نے فسکل رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مارچ مالی خسارہ 3 ہزار 902 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق حکومتی خرچے 13 ہزار 682 ارب، آمدن 9 ہزار 780 ارب روپے سے زائد ہیں، جولائی سے مارچ تک قرضوں پر سود کی مد میں 5 ہزار 517 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ ایف بی آر نے جولائی سے مارچ تک 6 ہزار 711 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، این ایف سی کے تحت صوبوں کو 3815 ارب روپے منتقل کئے گئے، جولائی سے مارچ کے دوران نان ٹیکس ریونیو 2517 ارب روپے ریکارڈ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین سے ریکارڈ 719 ارب 59 کروڑ وصولی کی گئی، گزشتہ سال کے مقابلے 247 ارب زیادہ پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق دفاع پر 1222 ارب، ترقیاتی منصوبوں پر 270 ارب روپے خرچ ہوئے، سبسڈیز پر 473 ارب، پنشن کی ادائیگی پر 611 ارب سے زیادہ خرچ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے