اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا معاملہ، پی ٹی سی ایل گروپ کا موقف آگیا

01 May 2024
01 May 2024

(لاہورنیوز) ایف بی آر کی جانب سے نان ٹیکس فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کے معاملے پر ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ نے اہم بیان جاری کر دیا۔

ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق ایف بی آر نے 5 لاکھ سے زائد صارفین کے شناختی کارڈز سے منسلک سمیں بند کرنے کی ہدایت کی ہے، پی ٹی سی ایل گروپ ایف بی آر کے نان فائلرز سے متعلق احکامات کا جائزہ لے رہا ہے۔پی ٹی سی ایل گروپ کے ترجمان کے مطابق سمیں بلاک کرنے کا معاملہ ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پی ٹی سی ایل گروپ ہدایات کی قابل اطلاق قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک کے مطابق تعمیل کرے گا۔

ترجمان کے مطابق صارفین کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے قابل اطلاق قانونی دفعات کی تعمیل کو یقینی بنائیں گے،ہدایات پر عملدرآمد کیلئے پی ٹی اے کے ساتھ مسلسل بات چیت جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے