اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟جانئے

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک )جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پرپیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی جب کہ گزشتہ سال گزشتہ سال جولائی تا مارچ لیوی کی مد میں وصولی 362 ارب 48 کروڑ روپے تھی۔رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کاہدف 869 ارب روپے مقرر ہے اور آئی ایم ایف نے رواں مالی سال لیوی سے وصولی کا تخمینہ 918 ارب روپےلگایا ہے۔

گزشتہ مالی سال پیٹرولیم لیوی کی مد میں580 ارب روپے وصول کیےگئے تھے، اس وقت فی لیٹرپیٹرول پر 60 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 60 روپے کے حساب سے لیوی عائد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے