اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ایل ڈی اے کا ایکشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ایل ڈی اے نے سمن آباد اور گلشن راوی میں زیر تعمیر غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں جبکہ دس املاک سربمہر کردیں ۔

ایل ڈی اے نے شعبہ ٹاؤن پلاننگ ون میں کارروائی کی ، پلاٹ نمبر 423 مین سمن آباد میں تعمیرات کو مسمار کردیا گیا ۔ پلاٹ نمبر 492 بی گلشن راوی میں بھی تعمیرات کوگرادیا  گیا۔ دوران آپریشن دس املاک کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر سربمہر کردی گئیں ۔

ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ ون عائشہ مطاہر نے کارروائی کی جبکہ اس موقع پر ایل ڈی اے عملہ اور پولیس بھی موجود تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے