اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کو احسان کی انجری بارے رپورٹ جلد موصول ہونے کی توقع

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے پیسر احسان اللہ کی انجری سے متعلق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کرکٹ بورڈ کو ایک یا دو روز میں موصول ہونے کا امکان ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا  اس حوالے سے کہنا ہے کہ  احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائیگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا لیکن جو بھی ذمہ دار ہوگا، اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ہمارے لیے سب کرکٹرز اہم ہیں، فٹنس مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، ری ہیبلی ٹیشن سنٹرز قائم کرنے کیلئے بھی کام جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے