اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

خود ساختہ کھاد مہنگی کرنے پر کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہورنیوز )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے خودساختہ کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

وزارت صنعت وپیداوار کا کہنا ہے کہ فرٹیلائزر کمپنی نے خود ساختہ قیمت میں 561 روپے فی بوری کا اضافہ کیا، کمپنی یوریا کی قیمت میں اچانک اضافے کا ٹھوس جواز فراہم کرے۔وفاقی وزیر رانا تنویر کا کہنا ہے کہ فرٹیلائزر انڈسٹری کیلئے گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر اضافہ ناقابل قبول ہے، اضافہ فوری واپس لیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوریا کھاد پر ناجائز منافع کمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کھاد کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے