اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی بڑھنے کیساتھ ہی کچن گارڈننگ کی اہمیت میں بھی اضافہ

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لبنیٰ ممتاز) مہنگائی بڑھنے کیساتھ ہی کچن گارڈننگ کی اہمیت میں بھی اضافہ ہو گیا۔

مملکت خداداد میں جیسے جیسے مہنگائی بڑھ رہی ہے کچن گارڈننگ کی اہمیت بھی بڑھ رہی ہے، کچن گارڈننگ ایک صحت مند سرگرمی ہونے کے ساتھ ساتھ جیب کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ماہر ماحولیات مسلم رضا سید کا کہنا ہے کہ کچن گارڈننگ ایک ماحول دوست مشغلہ ہے جس سے انسان میں مثبت تبدیلیاں ہوتی ہیں، تازہ سبزی کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمی میں وقت گزارنے سے پریشانی و ذہنی دباؤ سے بھی نجات ملتی ہے۔

دوسری جانب ایسی خواتین بھی ہیں جن کو روز کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ بڑھتی مہنگائی کی بھی فکر رہتی ہے ان کے لیے بھی کچن گارڈننگ بہترین حل ہے۔کچن گارڈننگ نہ صرف صحت بخش مشغلہ ہے بلکہ مہنگائی سے پریشان افراد کے لئےگھر کا بجٹ بنانے میں بھی مدد گار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے