اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی روز بروز بڑھتی قیمت سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 7 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے دوران  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے