اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار عاصم محمود کی جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف پوسٹ وائرل

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز سمیت دیگر اخراجات روکنے کیلئے مہم شروع کردی ہے۔

اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی کی شادی پر اخراجات کتنے ہوتے ہیں۔

انہوں نے معاشرے میں رائج رسومات کو ختم کرنے کے لیے بتایا کہ لڑکی والوں کو 30 لاکھ کا جہیز، پانچ لاکھ کا کھانا، دلہا کی گھڑی، انگوٹھی، ولیمے کے دن کا ناشتہ، بیٹی کے ساتھ سسرالیوں کے کپڑے بھیجنا پڑتے ہیں۔

Say-no

اداکار نے لکھا کہ جب دلہا والے بارات واپس لے کر جارہے ہوتے ہیں تو انہیں باراتیوں کو واپسی پر کھانا بھی بھیجا جاتا ہے۔

عاصم محمود نے ان تمام اخراجات کا تذکرہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ’بیٹی ہے یا پھر کوئی سزا؟‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے