اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار یاسر حسین کا شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کرنے کا انکشاف

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔

اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین کا ماضی کاقصہ سناتے ہوئے  کہنا تھا کہ ایک دوست تھے میرے جنہیں میں نے بتایا کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ میں نے اقرا کے نام کردیا تو وہ بہت حیران ہوئے انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظوں میں کہا اگر چھوڑ گئی تو؟ جس پر انہیں جواب دیا کہ بیوی ہی چھوڑ گئی تو اپارٹمنٹ کا کیا کروں گا؟

اداکار نے کہا کہ  ہماری شادی سے قبل اقرا نے پوچھا تھا کہ آپکا اپنا گھر ہے؟جس پر میں نے حامی بھری تھی، حالانکہ وہ ایک کمرے کا گھر اسلام آباد میں تھا! شادی کے بعد اہلیہ لے نہیں رہی تھی تاہم زبردستی اُسکے نام کردیا تھا۔یاسر حسین کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی بیویوں کو بہت سپورٹ کیا ہے،اقرا سے بڑھ کر تو میرے لیے کوئی بھی نہیں ہے بلکہ میرا بچہ بھی اُسکے بعد آتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے