اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وقت کی پابندی نہ کرنے پر لاہور کے تمام تھیٹرز ہال کو وارننگ

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سٹیج مانیٹرنگ ٹیم نے لاہور کے تھیٹر ہالز کو ڈراما اوقات کی عدم پابندی پر وارننگ جاری کر دی ۔ رپورٹ ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی۔

سٹیج مانیٹرنگ ٹیم نے شہر لاہور کے تمام نجی تھیٹر ہالز کو مانیٹر کیا اور ڈراما اوقات کی پابندی نہ کرنے پر وارننگ جاری کی ۔

کہا گیا ہے کہ تمام تھیٹر ہالز ڈراما اوقات کی سختی سے پابندی کریں ۔ دوسری جانب پنجاب آرٹس کونسل نے بھی مانیٹرنگ کے لئے اپنے ملازمین کی تعداد بڑھا دی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے