اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کی سفید جوڑے میں نازک ادائیں، فیشن کی دنیا میں تہلکہ

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی سفید جوڑے میں نازک اداؤں نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں مایا علی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

مذکورہ تصاویر میں مایا نے سفید فراک اور چوڑی دار پاجامہ زیب تن کررکھا ہے جبکہ خوبصورتی سے بنایا گیا ہیئر سٹال اور نازک اداؤں میں اداکارہ پری کی مانند معلوم ہورہی ہیں۔

مہارت سے ہوا میک اپ، گلے میں موتیوں کا ہار اور ہائی ہیلز کے ساتھ قاتلانہ ادائیں مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

یہ فوٹو شوٹ مایا نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کیلئے کروایا ہے جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا تے ہوئے مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے