اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی میں کارروائی، طریق کار کے قواعد 2007 میں ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 میں ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش کر دی گئی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ایوان میں پیش کی، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ بہتر ہے اس معاملہ پر ایک مرتبہ کمیٹی میں مشاورت کر لی جائے، ایوان عوام کا نمائندہ ہے، عوام کی براہ راست پہنچ ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی پٹیشن کے قوانین دنیا بھر کی پارلیمانوں میں موجود ہیں، ممتاز مصطفیٰ نے کہا کہ ہر زبان میں پٹیشن سنی جاتی ہے مگر سرائیکی زبان کو شامل نہیں کیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ترامیم پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔

رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈٹ آف بزنس 2007 میں ترامیم کی تحریک مزید غور کے لئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے