اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 17.44 فیصد کا نمایاں اضافہ

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال جولائی تا مارچ آئی ٹی برآمدات میں تقریباً ساڑھے 17 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوگیا۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی تا مارچ آئی ٹی برآمدات میں تقریبا 34 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی عرصے میں آئی ٹی کی مجموعی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔

اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 94 کروڑ40 لاکھ ڈالرز تھیں، رواں سال مارچ میں آئی ٹی برآمدات میں 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال مارچ کی نسبت آئی ٹی برآمدات میں 36 فیصد اضافہ ہوا، مارچ 2023 میں آئی ٹی برآمدات  22 کروڑ 50 لاکھ  ڈالرز بڑھی تھیں، رواں سال فروری کی نسبت مارچ میں آئی ٹی برآمدات 19 فیصد بڑھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے