اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بارش کے باعث لیسکو کے 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ، شہریوں کو مشکلات

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح سے شروع ہونے والی بارش کے باعث لیسکو کے 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہے، بارش کے باعث لیسکو کے 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بند ہے۔

پرانا کاہنہ، ڈیفنس، کوٹ لکھپت، چوبرجی پارک، مغل پورہ، شالیمار، صدر،بھٹہ چوک ،بیدیاں روڈ ،اسلام پورہ ،قلعہ گجرسنگھ کے متعدد علاقوں میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے