اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عید الفطر اخوت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام ہے ،مجتبیٰ شجاع الرحمان

10 Apr 2024
10 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ عید الفطر اخوت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔

عید الفطر کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر خزانہ  مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا تھا کہ عید الفطر امت مسلمہ کیلئے ماہ رمضان کا انعام ہے، آج کا دن ان کو گلے لگانے کا دن ہے جنہیں کوئی گلے لگانے والا نہیں، عید سعید کا دن محروم طبقے کی محرومیاں سمیٹ کر خوشیاں بکھیرنے کا دن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے تمام مسلمان بھائیوں سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنی خوشیوں میں مستحقین کو یاد رکھیں گے، آئیں خوشیاں بانٹیں اور پاکستان کو خوشحال بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے