اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان پیدا ہو گیا۔

پٹرول کی قیمت میں 1.54 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 5.73 روپے فی لٹر کا اضافہ ہو سکتا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اپریل کو ہو گا۔

واضح رہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی تھی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 41 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کی کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 285 روپے 56 پیسے سے کم ہو کر 282 روپے 24 پیسے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے