اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی امریکی بورڈ کو باہمی اختلافات ختم کرنے کی ہدایت

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(لاہور نیوز) ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل امریکی کرکٹ بورڈ کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، یو ایس کرکٹ پر معطلی کی تلوار لٹکنے لگی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ مہینے 15 مارچ کو آئی سی سی کا اجلاس ہوا جس میں امریکی کرکٹ بورڈ کو باہمی اختلافات دور کرنے کیلئے تین ماہ کی واننگ دی گئی۔

آئی سی سی حکام نے یو ایس کرکٹ بورڈ کو تین ماہ میں حالات سدھارنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال بہتر نہ ہوئی تو یو ایس کرکٹ بورڈ پابندی کی زد میں آسکتا ہے۔

واضح رہے یو ایس کرکٹ بورڈ کے متعدد ڈائریکٹرز اور صدر کے مابین اختلافات ہیں، حال ہی میں سی ای او نور محمد مراد کی برطرفی ڈائریکٹرز اور صدر ونو پیسائیک کے درمیان معاملات بگڑنے کی وجہ بنی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے