اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ باولر احسان اللہ کہنی کی سرجری کیلئے عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ کہنی کی انجری کے علاج کیلئے عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ باولر احسان اللہ 16 اپریل کواسلام آباد سے مانچسٹر کیلیے روانہ ہوں گے، مانچسٹر کے مقامی سرجن احسان اللہ کی کہنی کی انجری اور اس کے بعد کی جانیوالی سرجری کا جائزہ لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مانچسٹر روانگی سے قبل فاسٹ باولر کی ملتان سلطانز کے مالک علی ترین سے ملاقات بھی متوقع ہے،احسان اللہ نے گزشتہ سال اپریل میں نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران کہنی میں درد کی شکایت کی تھی۔

واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے نوجوان کرکٹر کی انجری کی غلط تشخیص کا دعوی کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے