اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'ایسی پوزیشن میں نہ لائیں کہ'شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر حیران کن پیغام دیدیا

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفرید نے سوشل میڈیا پر حیران کن پیغام جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے، ’’مجھے کبھی ایسی پوزیشن میں مت لانا جہاں مجھے یہ دکھانا پڑے کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں! میرے صبر کا امتحان نہ لیں کیونکہ میں شاید سب سے مہربان اور پیارا شخص ہوں جس سے آپ کبھی ملے ہوں لیکن ایک بار جب میں اپنی حد تک پہنچ جاتا ہوں تو آپ مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا‘‘۔

سابق کپتان کی انسٹا اسٹوری اس بات کا اشارہ دے رہی ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے، شاہین کو محض نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قیادت کا موقع دیا گیا، جہاں گرین شرٹس کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔انہوں نے سیریز میں نوجوان اعظم خان، صائم ایویب اور صاحبزادہ فرحان کو بھی موقع دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے