اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عامر میر کو بھی پی سی بی میں ذمے داری ملنے کا امکان

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سابق صوبائی نگران وزیر اطلاعات و نشریات عامر میر کو بھی پی سی بی میں ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔

پی سی بی ذرائع نے عامر میر کی محسن نقوی سے پی سی بی ہیڈکوارٹر میں طویل ملاقات کی تصدیق کی ہے، عامر میر سے میڈیا ڈپارٹمنٹ میں فی الحال بطور کنسلٹنٹ کام لینے کی تجویز زیر غور ہے، اس کے ساتھ دوسرے شعبوں میں بھی امور سونپے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پی سی بی کے سربراہ مجسن نقوی جب نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تھے تو ان کے ساتھ اس وقت عامر میر وزیر اطلاعات کے طورپر کام کرچکے ہیں۔

عامر میر کا شمار محسن نقوی کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، لاہور میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح پر بھی عامر میر پی سی بی چیئرمین کیساتھ افتتاحی تقریب کا حصہ تھے، اب ان کی پی سی بی میں باقاعدہ تعیناتی جلد متوقع ہے۔

محسن نقوی بورڈ کے اہم عہدوں پر تبدیلیوں کے ساتھ نئے چہروں کو لانے کے خواہشمند ہیں، وہ بعض شعبوں کے سربراہان کی پرفارمنس سے خوش نہیں، چیئرمین پی سی بی عرصہ دراز سے بورڈ سے وابستہ حکام کے بجائے اپنے اعتماد والے لوگوں کو فیصلہ سازی میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے