اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی ملنے پر والد کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرل

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہور نیوز)بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے دوبارہ کپتان بننے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے پیغام جاری کرتے ہوئے بیٹے کی تصویرلگائی اور ساتھ لکھا کہ سلام پاکستان ، اللہ ہی بہترین حسب نسب دینے والا اور وہی اسکی حفاظت کرنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نے بابر کو کپتان بنایا جب تک چاہا اب پھربنایا، بابر اعظم نے ایک لفظ بھی نہ بولا نہ کوئی شکایت کی ، ہاں جب اس نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تو صرف ایک لفظ کہا کہ اب اللہ کے سپرد، اور اب مجھ سے اجازت لے کر کپتانی لی۔

اعظم صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ عاجز بندوں کے فرمانبردار بیٹے ایسے ہی کرتے ہیں، کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گی خیر انکے سمجھ آنے یا نہ آنے سے کیا فرق پڑتا ہے، دعا ہے اللہ پاک راضی رہے، پاکستان زندہ باد۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے