اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری، ایف آئی اے سے تحقیقات کی درخواست

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(لاہورنیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ریکارڈ چوری کے معاملے پر ایف آئی اے میں تحقیقات کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی۔

سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ سابق سیکرٹریز پی ایچ ایف حیدر حسین، علی عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریکارڈ چوری کیا اور دونوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ای میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھی چرایا ہے۔رانا مجاہد نے بتایا کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹس کے ریکارڈ کی انکوائری دوبارہ شروع کررہے ہیں، حیدر حسین نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ میں خرد برد کی ہے، پی ایچ اے کی انکوائری رکوانے کیلئے حیدر حسین بڑی کوششیں کررہے ہیں۔

سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے انکوائری کیلئے اجازت دی ہے، پی ایچ اے کے ریکارڈ کی انکوائری رپورٹ عوام کے سامنے لائیں گے۔رانا مجاہد کا مزید کہنا تھا کہ سابق سیکرٹریز پی ایچ ایف حیدر حسین اور علی عباس کے خلاف سرچ وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے