اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کاکول ٹریننگ کیمپ میں شاہینوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ،اعظم خان توجہ کا مرکز

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ ہوا جس میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان خاص توجہ کا مرکز رہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم فٹنس کیمپ کاکول میں جاری ہے جہاں کھلاڑی 2  سیشنز میں فٹنس کو بہتر بنانے کےلیے ڈرلز میں حصہ لے رہے ہیں، کیمپ میں قومی کرکٹرز کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ ہوا۔اس مقابلے کی ویڈیو شاداب خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔

اعظم خان کپتان بابر اعظم کی ٹیم میں شامل تھے، اس ٹیم میں عثمان خان، آصف آفریدی ، محمد نواز اور سلمان علی آغا بھی تھے۔اعظم خان نے رسے کو اپنے پیٹ پر باندھا اور خوب زور لگایا، ویڈیو کے کیپشن میں شاداب خان نے اعظم کی انرجی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کنگ آف اسٹرینتھ، اسی لیے تو بڑے چھکے مارتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے