اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کومنافق کیوں کہا تھا؟آخر کار وجہ سامنے آگئی

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا کہ راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری تھا‘ میں بطور تخلیق کار ان کا حصہ تھا جس کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔ساحر علی بگا نے لکھا کہ انہوں نے ہر اس شخص کو منافق کہا ہے جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نے راحت فتح علی خان کو بہترین صلاحیتوں سے نوازا ہے اور وہ انہیں انسانیت کے ناطے ان کا حق دیں۔گلوکار نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس کئی ثبوت ہیں کہ راحت فتح علی خان نے انہیں ان کے کام کا کریڈٹ نہیں دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے