اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کے دوبارہ کپتان بننے کا معاملہ، شان مسعود نے بھی لب کشائی کردی

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ منتخب ہونے والے کپتان بابراعظم کے قیادت سنبھالنے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں شان مسعود  کا کہناتھا کہ بورڈ میں ایک نیا سیٹ اَپ آیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کے پاس بھی کوئی نیا منصوبہ ضرور ہوگا، اس لیے وہ شاہین کو آرام کروا رہے ہیں، انکے ورک لوڈ کو مینج کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔کیونکہ گزشتہ برس نسیم شاہ کو ورلڈکپ سے قبل انجری نے گھیر لیا تھا جس کا پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

قیادت میں تبدیلیوں کے باوجود شان مسعود نے پاکستان کی کامیابی کے مشترکہ مقصد کیلئے ٹیم کے اتحاد اور عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی ہمارے لیے ایک مشترکہ مقصد ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے، قیادت کوئی بھی کررہا ہو کھلاڑی اسکے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے