اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کو رگڑا،ڈالر پھر تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کی بے قدری نہ رکی، ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا، سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا فروخت ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 83 پیسے میں ٹریڈ ہوا تھا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 280 روپے 4 پیسے کا فروخت ہوا۔

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 647 پوائنٹس اضافے کے ساتھ  67 ہزار 533 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

واضح رہے گزشتہ روزپاکستان سٹاک ایکسچینج  میں 100 انڈیکس 89 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 886 پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے