اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات : بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پردلائل طلب

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی واقعہ میں درج تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 9 مئی واقعات سے متعلق تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔

جج صہیب بلال نے استفسار کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ کا چالان عدالت میں جمع ہوگیاہے، بانی پی ٹی آئی پر کتنے کیسز رہتے ہیں ؟

جس پر وکیل نعیم پنجوتھا نے جواب دیا کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزا معطل ہوچکی، دوران عدت نکاح، سائفرکیس میں سزائیں ابھی باقی ہیں جبکہ 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں ضمانت کروانی ہے۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے دلائل طلب کرلیے اور کیس کی مزید سماعت 15 مئی تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے