اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک کی پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیشگوئی

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

عالمی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد رہے گی، مالی سال 2026 میں پاکستان کی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رواں مالی سال زرعی شرح نمو 3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، سال 2025 میں زرعی شرح نمو کم ہو کر 2.2 فیصد اور 2026 کے دوران زرعی نمو 2.7 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

عالمی بینک کے مطابق مالی سال 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد، سال 2025 میں صنعتی ترقی 2.2 فیصد اور 2026 میں 2.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 8 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، مالی سال 2025 میں مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 7.4 فیصد رہے گا، مالی سال 2026 میں مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 6.6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے