اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیجنگ انڈرپاس:تیز رفتار ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، نوجوان موقع پر جاں بحق

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا۔

 ٹریفک حادثے میں نوجوان کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ  بیجنگ انڈر پاس میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر نے اپنے آگے جانے والے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں نوجوان موقع پر دم توڑ گیا۔

ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس کے بروقت موقع پر نہ پہنچنے کی وجہ سے لاش کو ایک گھنٹے تک راستے سے نہ ہٹایا جا سکا، حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے بھی تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے