اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں۔

سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ سپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، عید پر رش کے پیش نظر بعض ٹرینوں میں ایکسٹرا کوچز لگائیں گے، تنخواہوں میں تاخیر کا خاتمہ کر دیا، گریجویٹی اور پنشن کی جلد ادائیگی پر توجہ دے رہے ہیں۔

فیس بک ای کچہری میں مسافروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین لائن کے سٹاپس بڑھانے سے لمبی منزل کے مسافر تنگ ہونگے، بعض ٹرینوں کی اے سی سلیپر کوچز میں اضافہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے