اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری: وفاقی کابینہ نے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ کی منظوری دیدی

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کر لیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی، وزیراعظم سے خصوصی اجازت حاصل کرکے کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی، سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کو چیئرمین بورڈ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔

11 رکنی بورڈ میں 7 خودمختار ڈائریکٹرز جبکہ 4 سرکاری افسر شامل کرنے کی منظوری دی گئی، پی آئی اے کے واجبات اور اثاثے ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کئے جائیں گے، پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی این سی بی میں رجسٹرڈ کروا دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے