اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مصدق ملک سے امارات کے سفیر کی ملاقات، پٹرولیم شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی۔

یواے ای کے سفیر نے عہدہ سنبھالنے پر مصدق ملک کو مبارکباد دی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، ملاقات میں پٹرولیم سیکٹر میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق اماراتی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی بنیاد دوستی اور عوامی رابطے ہیں، ملاقات میں پٹرولیم شعبے میں شراکت داری مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے