اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر توانائی سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات، بجلی منصوبوں کی تکمیل پر بات چیت

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن ) سردار اویس احمد خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران واپڈا کے بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

وفاقی وزیر نے واپڈا کے منصوبوں سے بجلی کے ترسیلی لائن کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کرنے کیلئے این ٹی ڈی سی کو ہدایات جاری کیں تاکہ صارفین کو سستی بجلی مہیا کی جا سکے۔

اویس احمد خان نے این ٹی ڈی سی کو واضح ہدایات جاری کیں ہیں کہ کسی بھی منصوبے میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی اور تاخیر کا سبب بننے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ملاقات کے دوران چیئرمین واپڈا نے وفاقی وزیر توانائی کو این ٹی ڈی سی کے حوالے سے تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے