اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے 1795 ارب روپے مانگ لیے

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(لاہورنیوز) بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے 1795 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے پیسے ملٹی ایئر ٹیرف کی مد میں مانگے ہیں جس کیلئے انہوں نے درخواستیں بھی دائر کر دی ہیں۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سال 25-2024 کے لیے 852 ارب روپے مانگے ہیں جبکہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 400 ارب روپے مانگے ہیں۔

اسی طرح فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے سال 25-2024 کے لیے 501 ارب روپے مانگے ہیں اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے 41 ارب روپے طلب کر لیے۔

کمپنیوں کی جانب سے درخواستوں میں پیسے تنخواہ، مراعات، ویلنگ چارجز اور دیگر مد میں مانگے گئے ہیں جبکہ نیپرا اتھارٹی 2 اور 3 اپریل کو سماعت کرے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے