اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی فیصل آباد آمد، ڈور پھرنے سے جاں بحق آصف کے والدین سے اظہار تعزیت

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ن لیگ کے قائد میاں محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فیصل آباد پہنچ گئے۔

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

علاوہ ازیں ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب نے لیگی قائدین اور انتظامیہ و افسران کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔ پرویز رشید اور مریم اورنگزیب بھی مریم نواز کے ہمراہ تھے۔

اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اس موقع پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف بھی موجود تھے۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں ممبران اسمبلی، ن لیگی قیادت، انتظامیہ اور پولیس افسران نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے