اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیگی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر پولیس افسر کو لینے کے دینے پڑ گئے

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(لاہور نیوز) جی ٹی روڈ پر لیگی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر پولیس افسر کو لینے کے دینے پڑگئے۔

سب انسپکٹر یاسر نے ایم پی اے ملک وحید کی کالے شیشے والی گاڑی کو چیکنگ کے لئے روکا تو ایم پی اے ملک وحید نے کارکنوں کو طلب کر لیا اور پولیس پر چڑھائی کردی۔

ایم پی اے نے سب انسپکٹرکو وارننگ دی کہ مجھے روکنے پر معذرت کرو، میں معمولی ایم پی اے نہیں،بہت بڑی چیز ہوں، کارکنوں کے اکٹھا ہونے پر سب انسپکٹر اور اہلکاروں نے ایم پی اے سے معذرت کرلی۔

تاہم سب انسپکٹر یاسر نصیب کا تبادلہ کرکے انہیں تھانے سے پولیس لائنز جوڈیشل ونگ بھجوا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے