اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں وکلاء کیخلاف شکایات کی سماعت کیلئے چیئرمین ٹریبونلز مقرر

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں وکلاء کے خلاف شکایات کی سماعت کرنے کے لیے چیئرمین ٹریبونلز مقرر کردیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بہاولپور میں چیئرمین پنجاب بار ٹریبونل مقرر کردیا گیا، جسٹس چودھری عبد العزیز کو لاہور میں چیئرمین پنجاب بار ٹریبونل مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح جسٹس انوار الحق پنوں راولپنڈی اور ملتان میں جسٹس وحید خاں چیئرمین پنجاب بار ٹریبونل مقرر کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے