اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان اور اردن کی ٹیمیں آج میدان میں اتریں گی

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور اردن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور اردن کی ٹیمیں آج اسلام آباد کے جناح فٹبال سٹیڈیم میں اتریں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، مہمان ٹیم 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر کھیلے گی، اس سے قبل اردن کی ٹیم نے 2006ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

قومی فٹبال ٹیم کے کپتان نے شائقین سے مطالبہ کیا کہ میچ دیکھنے آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 18 سال بعد اردن کی فٹبال ٹیم کے اسلام آباد پہنچنے پر اردن کے سفیر ڈاکٹر ماین خریست نے استقبال کیا تھا۔

اس موقع پر سفارتخانے کے دیگر اراکین اور پی ایف ایف کے حکام بھی موجود تھے، مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے