اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اور امام عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کا سیزن 9  اختتام پذیر ہوا جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے