اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج کی کرنیں تیز،درجہ حرارت بڑھ گیا، فضائی آلودگی میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ماہ صیام کے گزرتے دنوں کے ساتھ سورج کی کرنیں بھی تیز ہونے لگیں،شہر کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،دن بھر میں 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔

فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 265 ریکارڈ ہوئی۔ فدا حسین ہاؤس 294،سید مراتب علی روڈ 262,فیز8-ڈی ایچ اے 281،شاہراہ قائداعظم 323,کینٹ پولو گراؤنڈ299 ,یو ایس قونصلیٹ 300 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ،زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں ،ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے ۔ ہوا 3 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے بارش کا امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے