اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پوری قوم شہدا اور ان کے اہلخانہ کی قربانیوں کی مقروض رہے گی: مریم نواز

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چکلالہ میں لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کے گھر گئیں۔

مریم نواز شریف نے شہید کے والدین اور اہلخانہ سے ملاقات کی، مریم نواز شریف کی شہید کی والدہ سے ملاقات ہوئی، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے بہادر بیٹے نے آپ کا ہی نہیں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، پوری قوم شہدا اور ان کے اہلخانہ کی قربانیوں کی مقروض اور ممنون رہے گی۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ ہمارے بہادر محافظ وطن اور عوام کی حفاظت، امن اور سلامتی کی آہنی دیوار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے